حکمرانوں کی نااہلی کی سزا غریب عوام بھگت رہے ، شیراز احمد

حکمرانوں کی نااہلی کی سزا غریب  عوام بھگت رہے ، شیراز احمد

ڈپٹی آرگنائزر سرگودہا ڈو ثرن مسلم لیگ ن شیراز احمد نے کہاہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کی سزا غریب عوام بھگت رہے ہیں

کندیاں(نمائندہ دنیا )چینی آٹا سمیت دیگر اشیائے خور ونوش کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں،میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ قوم سے کیا گیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا گیا، ایٹمی قوت اور زرعی ملک ہونے کے باوجود عوام لائنوں میں لگ کر آٹا چینی خریدنے پر مجبور ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں