شہری کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑانے لگے

شہری کورونا ایس او پیز  کی دھجیاں اڑانے لگے

کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں، حکومت کی طرف سے جاری کردہ کرونا ایس او پیز پرعمل درآمد ناہونے کے برابر ہے

کندیاں(نمائندہ دنیا ) جہاں شہر کر تمام مرکزی بازاروں میں تاجر برادری کی طرف سے سماجی فاصلہ،سینیٹائز اور ماسک کے استعمال کے بغیر کاروباری سرگرمیاں دھڑلے سے جاری رکھے ہوئے ہیں ، اس حوالہ سے شہریوں نے ڈی سی میانوالی سے کندیاں شہر میں کرونا ایس او پیز کے حوالہ سے حکومت احکامات کی روشنی میں مکمل ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں