بار روم ہمارا گھر ہے اس کی حفاظت سب کی ذمہ داری :ملک حاکم خان

بار روم ہمارا گھر ہے اس کی حفاظت  سب کی ذمہ داری :ملک حاکم خان

صدر سب ڈویژنل بار پپلاں ملک حاکم خان اسڑ نے کہا ہے کہبار روم ہمارا گھر ہے

کندیاں(نمائندہ دنیا ) اس کی حفاظت صرف کابینہ ہی نہیں بلکہ اس کمپلیکس کے ہر قانون دان پر لازم ہے ، بار روم کی تزئین و آرائش میں تمام سینئر جونیئر وکلاء کی تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام کام بخوبی سرانجام دیا ،بار روم کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پوری محنت اور لگن سے وکلاء کو ایک بہتر ماحول بار روم کی صورت میں فراہم کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں