کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

 کرنٹ لگنے سے نوجوان  جاں بحق ہوگیا

نواحی موضع ریتڑی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا )واقعات کے مطابق نوجوان ناظر امیر موٹر چلا رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا،مرحوم کی تجہیز و تکفین کی رسومات آباہی گاوں ریتڑی میں ہی ادا کی گئی جس میں علاقہ بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ رسم قل آج ادا کی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں