ضلع خوشاب میں کورونا کے 15مریض صحت یاب،کوئی نیا مریض نہ آیا

ضلع خوشاب میں کورونا کے 15مریض  صحت یاب،کوئی نیا مریض نہ آیا

ضلع خوشاب میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورو نا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا،جبکہ15مریض صحت یاب ہوئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )اس وقت ضلع بر میں کرونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 102ہے ، جن میں2مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال اور2 مریض ٹی ایچ کیو ہسپتال خوشاب میں زیر علاج ہیں ، تحصیل خوشاب میں53،نوشہرہ میں10،نور پور میں2اورقائدآباد میں 6 مریض گھروں میں قرنطینہ ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں