2 بجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج
واپڈا ٹاسک فورس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 2 بجلی چور پکڑے گئے
چاندنی چوک(نمائندہ دنیا ) نواحی علاقہ ہیتو سے بلال جبکہ سگو شمالی سے محمد شہزاد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،واپڈا کے ایس ڈی او کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف تھانہ کلورکوٹ میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔