حکمران ٹولہ کی ناکام پالیسیاں ملک قوم اورجمہوریت کیلئے خطرہ : بلال خان

 حکمران ٹولہ کی ناکام پالیسیاں ملک قوم  اورجمہوریت کیلئے خطرہ : بلال خان

ڈپٹی میئر سرگودھا محمد بلال خان نے کہا ہے کہ حکمران ٹولہ کی ناکام پالیسیاں ملک قوم اورجمہوریت کیلئے خطرہ بن چکی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسوقت ملک میں آئین کی پاسداری ہے اورنہ پارلیمنٹ کی عزت میاں برادران کابیانیہ ہی ملک قوم اورجمہوریت کومستحکم بناسکے گا مہنگائی میں کمی کے دعویدارعمران خان نے بنیادی اشیائے ضروریہ اوراشیا ئے خوردو نوش اوریوٹیلٹی بلزمیں غیرمعمولی اضافہ کرکے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں