ایک اور خاتون نے اسلام قبول کر لیا

 ایک اور خاتون نے اسلام قبول کر لیا

ماڈل مدرسہ مدینہ غوثیہ میں قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک اور خاتون نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے محبوب کالونی گلوالہ کی رہائشی خاتون کو کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں