چیف انجینئر واپڈا کے والد کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

 چیف انجینئر واپڈا کے والد  کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

چیف انجینئر واپڈا شفیق الحسن کے والدِ محترم کی وفات پر ادیب شاعر عِرفان رشید (سابق سپرنٹنڈنٹ واپڈا فیسکو) کی صدارت میں بزمِ فروغِ فکرِ اقبالؒ سرگودھا (پاکستان ) کے ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد ہوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مہمانانِ خصوصی صدر انکم ٹیکس بار تصور مفتی (ایدووکیٹ)، سجاد اظہر کمشنر انکم ٹیکس اسلام آباداور ڈاکٹر مسرت محمود مفتی تھے ، ڈاکٹر ظفر لطیف اعوان،،عِرفان رشید،معاذ عِرفان،اریب عِرفان اور دیگر نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی ء درجات کے لئے دعا کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں