کورونا وائرس سے بچنے کیلئے کتابچہ شائع،عوام میں مفت تقسیم

 کورونا وائرس سے بچنے کیلئے  کتابچہ شائع،عوام میں مفت تقسیم

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے حوالہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ کی سربراہی میں کتابچہ شائع کیا گیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جو عوام کی رہنمائی کیلئے مفت تقسیم کیا جارہا ہے تاکہ کرونا وائرس سے بچنے میں احتیاطی تدابیر اپنا کر خود اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ کیا جاسکے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے بتایا کہ ہماری اس کاوش میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز’ چیف ایگزیکٹو آفیسر’ ایم ایس کے علاوہ دیگر ڈاکٹرز نے بھرپور معاونت کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں