تربیت کے بغیر تعلیم ایسے پودے کی طرح ہے جو سرسبز نہیں ہوتا،ریاض قدیر
سی ای او ایجوکیشن ریاض قدیر بھٹی نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ کا احترام کرنے والے طالب علم زندگی کی دوڑ میں کبھی ناکام نہیں ہوتے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تربیت کے بغیر تعلیم ایسے پودے کی طرح ہے جو سرسبز نہیں ہوتا۔ کورونا کی وجہ سے جو تعلیمی تعطل پیدا ہوا اْسے پْر کرنے کے لیے سخت محنت وقت کی اہم ضرورت ہے ۔