ایم ایس سی فزکس میں نوجوان کی سیکنڈ پوزیشن
دائودخیل کے نوجوان نے ایم ایس سی فزکس میں یونیورسٹی میں سیکنڈپوزیشن لیکر دائودخیل کا نام روشن کر دیا
دائودخیل(نامہ نگار )دئوادخیل کے شہزاد ظہور یو نیو رسٹی آف گجرات چکوال کیمپس میں تعلیم حاصل کر رہا تھا ، انہوں ایم ایس سی فزکس میں یونیورسٹی میں سیکنڈ پو زیشن حاصل کی انہوں نے ٹو ٹل نمبر 1200 میں سے 909 نمبر حاصل کیے ۔