پاکستان عالمی مشائخ کونسل نے صاحبزادہ ابرار احمد بگوی کو صوبائی محتسب شمالی پنجاب منتخب کر لیا

 پاکستان عالمی مشائخ کونسل نے  صاحبزادہ ابرار احمد بگوی کو صوبائی  محتسب شمالی پنجاب منتخب کر لیا

پاکستان عالمی مشائخ کونسل نے امیر شہر صاحبزادہ ابرار احمد بگوی سجادہ نشین خانقاہ بگویہ کی دینی اور ملی خدمات کو سراہتے ہوئے...

بھیرہ(نامہ نگار) انہیں آئندہ مزید 3 سال ستمبر 2024 تک صوبائی محتسب شمالی پنجاب منتخب کر لیا ہے مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان عالمی مشائخ کونسل حسنات سائیں نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں