شاہ پور صدر تیز رفتاری پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ
پولیس تھانہ شاہپور نے پٹرولنگ پولیس چوکی ہیڈ محمد آباد کے ہیڈ کانسٹیبل محمد شمشیر کی رپورٹ پر...
شاہ پور صدر (نمائندہ دنیا ) ایک مزدہ ڈرائیور کے خلاف تیز رفتاری و لاپروائی سے ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔