باپ اولاد کیلئے ایک گھنی چھاؤں کی مانند ہوتا ہے : پیر سید ابوبکر شاہ ہاشمی

 باپ اولاد کیلئے ایک گھنی چھاؤں کی  مانند ہوتا ہے : پیر سید ابوبکر شاہ ہاشمی

اپ کا رشتہ عظیم نعمت خداوندی ہے ۔ باپ اولاد کیلئے ایک گھنی چھاؤں کی مانند ہوتا ہے جو خود تو سختیاں برداشت کرتا ہے

شاہ پور صدر (نمائندہ دنیا )ب مگر اپنی اولاد پر آنچ تک نہیں آنے دیتا ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے والدین کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں یہ بات معروف عالم دین پیر سید ابوبکر شاہ ہاشمی نے قریبی قصبہ عاقل شاہ میں سابق ناظم حافظ خداداد میکن کی ایصال ثواب کی ایک محفل میں کہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں