دھوری سٹیڈیم میں جوا تاش کرانے والے ملزم گرفتار

   دھوری سٹیڈیم میں جوا تاش  کرانے والے ملزم گرفتار

تھانہ پھلروان پولیس کی کار روائی، لوگوں کو راتوں رات امیر بننے کا جھانسہ دے کر دھوری سٹیڈیم میں جوا تاش کرانے والے ملزم گرفتار

پھلروان (نمائندہ دنیا ) 156 پتے تاش اور جوا پر لگی رقم برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار احمد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پھلروان پولیس ملک اظہر نے اے ایس آئی ظہیر وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دھوری اسٹیڈیم میں لوگوں کو راتوں رات امیر بننے کا جھانسہ دے کر جوا کراتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں