جسما نی معذوری کے حامل افراد کے تعین کیلئے ڈسٹرکٹ اسیسمنٹ بورڈ کا اجلاس پرسوں ہو گا
ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر فاطمہ احمدنے کہا ہے کہ سماعت سے محروم اور جسما نی معذوری کے حامل افراد کی معذوری کے تعین کیلئے ڈسٹرکٹ اسیسمنٹ بورڈ کا اجلاس 28ستمبر اور30ستمبر2021ء کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منعقد ہوگا
میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انہوں نے کہا کہ28ستمبر کو دس بجے دن بورڈ ممبران سماعت سے محروم خصوصی افراد اور30ستمبر کو جسما نی معذوری کے حامل خصوصی افراد کی معذوری کی تشخیص کریں گے ۔