پی ایم اے سرگودھا کی ڈاکٹر غلام عباس پر حملے کی مذمت

 پی ایم اے سرگودھا کی ڈاکٹر  غلام عباس پر حملے کی مذمت

پی ایم اے سرگودھا کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ ’ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فواد حسین اور پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر غلام حسین فیضی’ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد آصف چوہدری نے کہا کہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ڈاکٹر غلام عباس ڈینٹل سرجن پر دن دیہاڑے ہونے والے قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور کمشنر سرگودھا اور آر پی او سرگودھا سے اس بہیمانہ واقعے کا فوری نوٹس لینے اور ملوث افراد نے فوری ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں