ضلعی رابطہ کمیٹی برائے محکمہ بہبود آبادی کا اجلاس

ضلعی رابطہ کمیٹی برائے  محکمہ بہبود آبادی کا اجلاس

ضلعی رابطہ کمیٹی برائے محکمہ بہبود آبادی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر دفتر کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اجلاس میں ضلعی آفیسر محکمہ بہبود آبادی مظہر اقبال ’ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر محمد الطاف پنجوتھ ’ ڈاکٹر حرا ’ ریاست فیروزی او رمحمد کاشف اتر سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں محکمہ بہبود آبادی کی ایک ماہ کی کارکردگی کاتفصیلی جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کیلئے اہداف مقرر کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں