ضلع سرگودھا میں 10 گرلز و بوائز ڈگری کالجز قائم کرنے کی تیاریاں

ضلع سرگودھا میں 10 گرلز و بوائز  ڈگری کالجز قائم کرنے کی تیاریاں

ضلع سرگودھا میں 10 گرلز و بوائز ڈگری کالجز قائم کئے جارہے ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )دو کالج سرگودھا دو بھلوال دو کوٹمومن ایک شاہپور ایک ساہیوال ایک سلانوالی اور ایک بھیرہ میں قائم کیا جائیگا بتایا جاتا ہے کہ جس کیلئے حکومت پنجاب نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے اس سے بچوں کو بہتر تعلیمی سہولتیں میسر آئینگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں