ٹاؤن کمیٹی کندیاں کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ،بازار کشادہ

ٹاؤن کمیٹی کندیاں کا تجاوزات کے  خلاف آپریشن ،بازار کشادہ

سی ای او میونسپل کمیٹی کندیاں نے تجاوزات گراکر بازار کو کشادہ کردیا

کندیاں(نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق ڈی سی سی کو موصولہ شکایات کے ازالہ گذشتہ روز کندیاں میں ٹاؤن کمیٹی کندیاں کے عملہ کی جانب سے مین بازار میں تجاوزات ختم کرانے کیلئے آپریشن کیا گیا اور تجاوزات کو ختم کروایا گیا اور بازار کو تجاوزات ختم کرواکے کشادہ کردیا گیاکنونیئر ڈی سی سی امجد علی خان نے کہا ہے کہ عوام کی طرف سے ڈی سی سی کو موصولہ شکایات پر فوری ایکشن لیا جارہا ہے اور عوام کی شکایات کا ہر صورت ازالہ ممکن بنایا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں