5منشیات فروش گرفتار،2کلو سے زائد چرس،شراب برآمد

5منشیات فروش گرفتار،2کلو سے زائد چرس،شراب برآمد

تھانہ میلہ پولیس نے 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے دوکلوگرام سے زائد چرس

کوٹ مومن(نمائندہ دنیا )دوچالوبھٹیوں سمیت سینکڑوں لٹر لہن وشراب برآمد اسلم سے چرس1کلو230گرام،کریم علی سے چرس1کلو345گرام، ابرار سے آلات چالوبھٹی، لہن200لٹر، شراب55لٹر، شاہد سے آلات چالوبھٹی، لہن75 لٹر،شراب145لٹر جبکہ عامر سے پسٹل30بور برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی وناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں