قائدآباد:تحصیل بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کیلئے خالد اترا گروپ کے ا میدوار نامزد

 قائدآباد:تحصیل بار ایسوسی  ایشن کے الیکشن کیلئے خالد  اترا گروپ کے ا میدوار نامزد

خالد اتراء گروپ کی طرف سے اکرم خان نیازی ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر اور ملک مظہر اقبال جھنڈے خیل اتراء امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن قائد آباد برائے سال 2022-2023 نامزد کر دیا گیا

قائدآباد( نمائندہ دنیا )خالد اتراء گروپ کی طرف سے اکرم خان نیازی ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر اور ملک مظہر اقبال جھنڈے خیل اتراء امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن قائد آباد برائے سال 2022-2023 نامزد کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں