پانچ کباڑ خانوں کے مالکان کیخلاف مقدمات درج

پانچ کباڑ خانوں کے مالکان  کیخلاف مقدمات درج

خوشاب پولیس نے پانچ کباڑ خانوں کے مالکان، فتح خان، اﷲ دتہ، شہزاد، محمد شمریز اور کامران مسیح کے خلاف ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) یہ مقدمہ ڈی او ماحولیات محمد طلحہ حنیف کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ڈی او ماحولیات کے معائنہ کے دوران ملزمان کے کباڑخانوں پر ہسپتال کا کچرا اور دیگر سامان پا یا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں