گاڑیوں کی ٹیوننگ ورنہ ایکشن ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی ڈرائیوروں کو ہدایت

گاڑیوں کی ٹیوننگ ورنہ ایکشن ٹریفک ایجوکیشن ونگ  کی ڈرائیوروں کو ہدایت

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفسیر میڈم نیلو فر حیات کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس خوشاب کی طرف سے لاری اڈا خوشاب پر ڈرائیور حضرات کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ...

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) وہ اپنی گاڑیوں کی برقت ٹیوننگ کروائیں اور ماحول کو آلودگی سے بچائیں بصورتِ دیگر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اور سموگ کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں