نادرا آفس کندیاں کے عملہ کی من مانیاں، سائلین کو خوار کرنے لگے

نادرا آفس کندیاں کے عملہ کی من  مانیاں، سائلین کو خوار کرنے لگے

نادرا آفس کندیاں کے عملہ کی من مانیاں، سائلین کو خوار کرنے لگے ،نادرا آفس کندیاں میں حکومت کیطر ف سے طلباء و طالبات کیلئے ب فارم لازمی قرار دیئے جانے کے بعد نادرا آفس میں سائلین کا رش معمول سے زیادہ ہوچکا ہے

کندیاں(نمائندہ دنیا )سائلین نے بتایا کہ سائلین کے ٹوکن تو لگا دیئے جاتے ہیں لیکن ٹوکن کے نمبر کے حساب سے سائلین کو اندر بلایا نہیں جاتا اور من پسند،سفارشی افراد کو نوازا جارہا ہے اور سارا سارا دن انتظار کروانے کے باوجود آفس ٹائمنگ کا ٹائم ختم ہونے کا بہانہ بنا کر اگلے دن آنے کا کہا جاتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں