تیزرفتاری و لاپروائی سے ڈرائیونگ ، ڈالہ بند،ڈرائیور گرفتار
پٹرولنگ پولیس ہیڈ محمد آباد کے ہیڈ کانسٹیبل محمد منیر نے دوران چیکنگ ایک تیز رفتار ڈا لے کو روک لیا اور تیزرفتاری و لاپروائی سے ڈرائیونگ کرنے پر غلام حسین سکنہ ربانہ تحصیل ساہیوال کے خلاف پولیس تھانہ شاہپور میں مقدمہ درج کراتے ہوئے گاڑی اور ڈرائیورکو تھانے میں بند کر دیا
شاہپور صدر(نمائندہ دنیا ) پٹرولنگ پولیس ہیڈ محمد آباد کے ہیڈ کانسٹیبل محمد منیر نے دوران چیکنگ ایک تیز رفتار ڈا لے کو روک لیا اور تیزرفتاری و لاپروائی سے ڈرائیونگ کرنے پر غلام حسین سکنہ ربانہ تحصیل ساہیوال کے خلاف پولیس تھانہ شاہپور میں مقدمہ درج کراتے ہوئے گاڑی اور ڈرائیورکو تھانے میں بند کر دیا ۔