شاہپور میں چہلم امام حسین ؓ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

شاہپور میں چہلم امام حسین ؓ نہایت  عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

شاہپور میں چہلم امام حسین ؓ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

شاہپور صدر(نمائندہ دنیا ) چہلم کا مرکزی جلوس ذوالجناح سید باقر حسین شاہ کے گھر سے برآمد ہوا جبکہ تعزیے کا جلوس سید علی حسن شاہ کے گھر سے برآمد ہوا دونوں جلوس مین بازار سے گزرتے ہوئے دربار شاہ محمد پر پہنچے جہاں پر نماز ظہرین ادا کی گئی جبکہ اس میں جھگیاں سیداں، کوٹلہ اور دیگر علاقوں کے جلوس شامل ہوئے عزاداروں نے اڈا ٹم ٹم پر پہنچ کر زنجیر زنی کی اور نوحہ خوانی کی، جگہ جگہ جلوس کے لیے پانی اور دودھ کی سبیلیں بھی لگائی گئی تھیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں