شادی میں آتشبازی،مقدمہ درج

شادی میں آتشبازی،مقدمہ درج

شادی ایکٹ کی خلاف ورز ی پرقانون متحرک ہو گیا، نور پور میں عاقب اور اسکے بھائی ثاقب کی شادی پر عبدالرحمان وغیرہ نے پابندی کے باوجود آتش بازی کی

سرگودھا(نامہ نگار ) دونوں بھائیوں و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں