نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاایوان میں اظہارخیال
  • بریکنگ :- یہ پہلی بارنہیں ماضی میں بھی عدم اعتمادکی تحریکیں آچکی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:یہ سیاست کاحصہ ہےچلتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- جب حکومت میں ہوں توزیادہ ناراضگیاں ہوتی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تعلقات قائم رہیں گے،ہم ملتےجلتےرہیں گے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- یہ سب سیاست کاحصہ ہےذاتیات تک نہیں جاناچاہیے،جام کمال
  • بریکنگ :- اپوزیشن کوساڑھے3سال سےگلےشکوےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں نہیں کہتاہم سب ٹھیک کررہےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان کےہرضلع میں کام ہورہاہے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:سیاست میں کسی کواغوانہیں کیاجاتا،جام کمال
  • بریکنگ :- ناراض ارکان سےقلمدان واپس لےسکتےتھے،جام کمال
  • بریکنگ :- کسی کوناراض ہونےسےروک نہیں سکتے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- رائےشماری کےروزہونےوالےفیصلےکوقبول کروں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں استعفیٰ نہیں دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
Coronavirus Updates

ٹھیکیدار احمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں

ٹھیکیدار احمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں

دنیا اخبار

جوہرآباد کی ہر دلعزیز شخصیت ٹھیکیدار احمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مرحومہ کو سینکڑوں سوگوگاروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے سامنے گرین بیلٹ پر ا دا کی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں