اسلحہ کی نمائش پر دو نوجوان گرفتار
اسلحہ کی نمائش پر دو نوجوان حوالات جا پہنچے
سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ تھانہ صدر نے چھاپہ مارکر اسلحہ کی نمائش کرنے والے قدیر احمد سے پستول اور محمد اعظم سے پستول برآمد کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔