پانی چوری ،115کاشتکاروں پر مقدمہ

 پانی چوری ،115کاشتکاروں پر مقدمہ

موگہ جات توڑ کر ناجائز آبپاشی کرنیوالے 115کاشتکار پکڑے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )خواجہ آباد میں نہری پانی چوری کی اطلاع پر محکمہ انہار کی ٹیم نے چھاپہ مارا تو کاشتکار بھاگ نکلے ، موگہ جات بند کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں