بغیر اطلاع غائب فورتھ شیڈول 3افراد کیخلاف مقدمات درج

بغیر اطلاع غائب فورتھ شیڈول  3افراد کیخلاف مقدمات درج

اطلاع دیئے بغیر غائب ہونے پر فورتھ شیڈول میں شامل 3اشخاص مقدمات کی زد میں آ گئے بتایا جاتا ہے کہ 47شمالی کے صادق ،دھریمہ کے منیر علی اور پی اے ایف روڈ کے زبیر طارق کے نام فورتھ شیڈول میں شامل ہیں

سرگودھا(نامہ نگار ) جو گزشتہ روز چیکنگ کے دوران اپنی رہائش گاہوں سے غائب پائے گئے جس پر ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں