کرپشن ختم کئے بغیر ترقی کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،زاہد اقبال غوری

کرپشن ختم کئے بغیر ترقی کا خواب  دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں  رہتے ہیں ،زاہد اقبال غوری

اظہار سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کرپشن کا خاتمہ کئے بغیر ترقی کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں

بھلوال(نمائندہ دنیا )اگر کرپشن کی صورتحال برقرار رہی تو پاکستان معاشی طور پر کمزور سے کمزور تر ہوتا جائیگا اس کیلئے ضروری ہے کہ کرپشن کے خاتمہ کو یقینی بنانے کیلئے قوانین میں ترمیم کی جائے ،انہوں نے کہا کہ جو بھی شخص کرپشن کرے اس کے تاحیات ملازمت پر پابندی عائد کرنے کیساتھ ساتھ اسے سخت سزاء دی جائے اور کرپشن کے مال کے برابر دس گنا زائد رقم کی ریکوری ڈال کر خزانہ میں جمع کروائی جائے ، پاکستان کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہوگی کہ ایک چپڑاسی کے گھر سے نوٹوں کی بوریاں برآمد ہورہی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں