گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر1 سرگودھا میں سیرت کانفرنس کا انعقاد
شاعر و ادیب ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نمبر۱ سرگودھا میں منعقدہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توصیفِ محمد مصطفیؐ کرنا ہمارے ایما ن کا حصہ ہے ، خود خالق ِ ارض و سما ملائکہ سے مل کر ہمہ وقت جس ذاتِ اقدس پر درود کی برسات کر رہا ہو ، اْس کی تعریف کا حق ادا کرنا انسان کے بس میں کہا ں ہے ،قبل ازیں رئیسِ ادارہ ظفر محمود ملک ، حافظ عبدالرحیم، محمد زبیراور محمد عمار خالدنے بھی خطا ب کیا۔