جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

جشن عید میلاد النبیؐ کی  تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

سرگودھا سمیت ضلع بھر میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سے تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )گلیوں’ محلوں’ بازاروں اور عمارتوں کو سجانے کا سلسلہ بھی تیزی سے جاری ہے اس سلسلہ میں مختلف مذہبی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے محافل نعت اور حسن قرآت کے مقابلہ جات کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے اس روز عام تعطیل ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں