10ملزموں سے چرس،شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

10ملزموں سے چرس،شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

مرتضیٰ ،مدثر ،اختر، فتح خان ، یونس ، مختار دیگر کیخلاف مقدمات درج

سرگودھا(نامہ نگار ) تھانہ کینٹ پولیس نے مرتضیٰ سے چرس440گرام، مدثر علی سے شراب210لٹر، سمیع اﷲ سے پستول ،تھانہ بھلوال صدر پولیس نے اختر سے چرس420گرام، تھانہ ساہیوال پولیس نے فتح خان سے چرس380گرام،تھانہ سلانوالی پولیس نے یونس سے شراب25لٹر، تھانہ شاہ پورصدر پولیس نے مختار سے شراب10لٹر، شہزاد سے پستول ، تھانہ ساجد شہید پولیس نے باقر حسین سے پستول اور تھانہ بھیرہ پولیس نے منشاء سے پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں