سڑک بلاک کرنیوالا ڈالہ ڈرائیور گرفتار
سڑک بلاک کر کے لوگوں کو مشکلات میں ڈالنے والا ڈرائیور حوالات جا پہنچا
سرگودھا(نامہ نگار ) پولیس کے مطابق نہنگ کے قریب جھنگ روڈ بلاک ہونے کی اطلاع پر کاروائی کر کے محمد احسان کو حراست میں لے لیا جس نے ڈالہ سڑک کے درمیان میں کھڑا کر رکھا تھا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔