خرم شہزاد اور ڈی پی او کا زرعی نمائش کا دورہ،سٹالز کا معائنہ

خرم شہزاد اور ڈی پی او کا زرعی  نمائش کا دورہ،سٹالز کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد اور ڈی پی او مستنصر فیروز نے سرسبز کسان کنو نشن کے موقع پر لگائی گئی زرعی نمائش کادورہ کیا

میانوالی ( نامہ نگار)۔انہوں نے زرعی اطلاعات ، واٹر مینجمنٹ ، زراعت توسیع ، پلا نٹ پرو ٹیکشن ،بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ چکوال ، جنگلات ، لا ئیو سٹاک ، ریسرچ سیڈ کا رپوریشن و دیگر سٹالز کا تفصیلی معائنہ کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں