اشتہاری فرار،سہولت کاروں پر مقدمہ

 اشتہاری فرار،سہولت کاروں پر مقدمہ

مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری چھاپہ مار ٹیم کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) شہزاد نے سالم کے علاقے میں ڈیرہ پر پناہ لے رکھی ہے ، کارروائی پروہ مظہر اور اکرم کی معاونت سے فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں