شادی پر چھاپہ،باراتیوں کی دوڑیں

شادی پر چھاپہ،باراتیوں کی دوڑیں

کوٹ مغرب میں طاہر کی شادی میں آتشبازی اور ہوائی فائرنگ پر چھاپہ مارا گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) تو شرکاء اہلکاروں کو دیکھتے ہی بھاگ نکلے ،طاہر، اصغر، خدا بخش وغیرہ چار نامزد اور 13 نامعلوم افراد کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں