ن لیگ آ ج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے ، جاویداحمدچیمہ

ن لیگ آ ج بھی ملک کی سب سے  بڑی جماعت ہے ، جاویداحمدچیمہ

ضلعی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن چودھری جاویداحمدچیمہ نے کہا ہے کہ معاشی اقتصادی اورانتظامی طورپرحکومتی ناکامیاں قوم میں مایوسی بے چینی اور بے یقینی بڑھا رہی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ہرنیاد ن تبدیلی سرکار کی نااہل کاثبوت پیش کر رہا ہے بلاشبہ بد ترین معیشت حکومت کی نااہلی کی مثا ل ہے ، تمام انتقامی کا روائیوں کے با و جو د ن لیگ آ ج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت اور عوا م کی امیدوں کا مرکز ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں