نوری گیٹ سے استقلال آباد تک سلانوالی روڈ کی تعمیر کا افتتاح

 نوری گیٹ سے استقلال آباد تک  سلانوالی روڈ کی تعمیر کا افتتاح

صوبائی وزیر عنصر مجید خان نیازی نے نوری گیٹ سے استقلال آباد تک سلانوالی روڈ کی تعمیر کے منصوبہ کا افتتاح کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس موقع پر اہل علاقہ کی کثیر تعداد اور پی ٹی آئی عہدیداران بھی موجود تھے ، منصوبے کا تخمینہ 20کروڑ65لاکھ روپے لگایا گیا ، صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سڑک کی تعمیر کیلئے جلد عملدرآمد شروع ہو جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں