3 اشتہاری اور ایک عدالتی مفرور گرفتار،شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

3 اشتہاری اور ایک عدالتی مفرور  گرفتار،شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائو ن جاری ہے

دُلے والا (نما ندہ دنیا ) تھانہ جنڈانوالہ نے اشتہاری کیٹگری A ساجد خان سکنہ جنڈانوالہ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا ،ایک اور کارروائی میں عدالتی مفرور محمد یاسر کو گرفتار کرلیا ، ملزم اسد بشیر سے ایک عدد بندوق ، کارتوس برآمد کر لئے ،تھانہ بہل نے 2مجرمان اشتہاری کشمیر ولد فقیر ،تنویر کو گرفتار کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں