ڈاکٹر حافظ محمد اسماعیل کے بطور میڈیکل آفیسر آر ایچ سی ہجن آرڈر منسوخ

 ڈاکٹر حافظ محمد اسماعیل کے بطور میڈیکل  آفیسر آر ایچ سی ہجن آرڈر منسوخ

ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈپٹی کمشنر سرگودھا محمد اصغر جوئیہ کی ہدایت پر

بھیرہ(نامہ نگار ) چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سرگودھا نے ڈاکٹر حافظ محمد اسماعیل کے بطور میڈیکل آفیسر آر ایچ سی ہجن آرڈر منسوخ کر دئیے ہیں اور انہیں دوبارہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ تحصیل بھیرہ تعینات کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں