بد عنوانی نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں ، الیاس قریشی

بد عنوانی نے ملک کی جڑیں  کھوکھلی کر دی ہیں ، الیاس قریشی

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد الیاس قریشی نے کہا ہے بد عنوانی نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں، اس وقت کرپشن ملک کا سب سے بڑ مسئلہ ہے

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا ) ان خیالات کا اظہار انہوں نے رادھن میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں اور حلقہ پی پی80 کے مختلف علاقوں سے آنے والے عوامی وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وبا سے پاک کرنے کے لیے انفرادی اور اجتماعی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں