محلہ بلوچانوالا :محنت کش کی 20 سالہ بیٹی کی خودکشی

 محلہ بلوچانوالا :محنت کش کی 20 سالہ بیٹی کی خودکشی

غلام رسول نماز جمعہ ادا کرکے گھر آیا تو لاش پنکھے سے لٹک رہی تھی

واں بھچراں (نمائندہ دنیا )محلہ بلوچانوالا کے محنت کش کی 20 سالہ بیٹی نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ غلام رسول بلوچ گزشتہ روز نماز جمعہ ادا کرنے گیا، واپس آیا تو اس کی بیٹی (ص) کی لاش کمرہ میں پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی،خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا،واں بھچراں پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں