بجلی چوری کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

 بجلی چوری کرنے والے  کیخلاف مقدمہ درج

نواب پور کے رہائشی کے خلاف بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا

شاہپور صدر(نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹاسک فورس کی ٹیم کے انچارج حافظ غلام مصطفی اپنی ٹیم کے ہمراہ نواب پور میں چیکنگ کے لیے گئے محمد اسلم نے ڈائریکٹ پی وی سی تار سے بجلی چوری کر رکھی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں