اشتہاری کو پناہ دینے اور فرار کرانے والے کیخلاف مقدمہ درج

اشتہاری کو پناہ دینے اور فرار  کرانے والے کیخلاف مقدمہ درج

اشتہاری کو پناہ دینے اور فرار کرانے والے کیخلاف مقدمہ درج

شاہپور صدر(نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شاہپور صدر کو اطلاع ملی کہ محمد عامر شہزاد سکنہ دھریمہ نے ملزم گل جہان کو سیم نالہ ویگووال پر کپڑے اور پیسے دے رہا ہے ، پولیس تھانہ شاہپور صدر نے ریڈ کیا جس پر محمد عامر نے گل جہاں کو موٹر سائیکل پر سوار کر کے جانب جہان آباد لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس تھانہ شاہپور صدر نے محمد عامر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں