قتل کے ملزم کی نشاندہی پر اسکے گھر سے اسلحہ برآمد

قتل کے ملزم کی نشاندہی پر اسکے گھر سے اسلحہ برآمد

محمد شیراز کے کمرے سے پستول ، گولیاں برآمد ،مقدمہ درج کر لیا گیا

شاہپور صدر(نمائندہ دنیا )قتل کے ملزم سے دوران تفتیش ملزم کی نشاندہی پر قتل کی واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کر لیا ، قتل کے ملزم محمد شیراز نے دوران تفتیش نشا ندہی کی کہ قتل کی ورادات میں استعمال ہونے والا پسٹل اس نے اپنے گھر کے کمرہ میں چھپا رکھا ہے پولیس تھانہ شاہپور نے چھاپہ مارا اور کمرے سے پستول ، گولیاں برآمد کر لیں اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں